کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: اللہ تعا لیٰ کے نبی حضرت موسی کی نماز کا بیان اور اس حد یث کےبیان میں سلیمان تیمی کےشاگردوںکے اختلاف کاذ کر
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: Mentioning the prayer of Prophet Musa and the different reports from Sulaiman At-Taimi about it)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1634.
حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس رات مجھے معراج کروائی گئی، میں موسیٰ ؑ کے پاس سے گزرا جبکہ وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے۔“
حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس رات مجھے معراج کروائی گئی، میں موسیٰ ؑ کے پاس سے گزرا جبکہ وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سلیمان تیمی روایت کرتے ہیں انس بن مالک ؓ سے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں معراج کی رات میں موسیٰ وضاحت پر سے گزرا اور وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Anas bin Malik (RA) said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: 'On the night on which I was taken on the Night Journey, I passed by Musa, peace be upon him, and he was praying in his grave.'"