کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: اللہ تعا لیٰ کے نبی حضرت موسی کی نماز کا بیان اور اس حد یث کےبیان میں سلیمان تیمی کےشاگردوںکے اختلاف کاذ کر
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: Mentioning the prayer of Prophet Musa and the different reports from Sulaiman At-Taimi about it)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1635.
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ جس رات نبی ﷺ کو معراج کروائی گئی، آپ موسیٰ ؑ کے پاس سے گزرے جبکہ وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے۔
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ جس رات نبی ﷺ کو معراج کروائی گئی، آپ موسیٰ ؑ کے پاس سے گزرے جبکہ وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
معتمر بن سلیمان اپنے والد سے اور ان کے والد انس ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ معراج کی رات موسیٰ ؑ پر سے گزرے اور وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Anas that: On the night on which he was taken on the Night Journey, the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) passed by Musa, peace be upon him, and he was praying in his grave.