کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: جب نفل نماز کھڑے ہو کر شروع کرے تو کس طرح کرے؟نیزحضرت عائشہ ؓ سے یہ روایت نقل کرنے والوں میں اختلاف کاذکر
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: What is done when one begins the prayer standing and mentioning the differences with those who reported from 'Aisha concerning it)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1647.
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، فرماتی ہیں: رسول اللہ ﷺ کبھی کھڑے ہوکر نفل نماز پرھتے تھے اور کبھی بیٹھ کر۔ جب کھڑے ہوکر نماز شروع فرماتے تو رکوع بھی کھڑے ہوکر فرماتے اورجب بیٹھ کر نماز شروع فرماتے تو رکوع بھی بیٹھ کر فرماتے۔
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، فرماتی ہیں: رسول اللہ ﷺ کبھی کھڑے ہوکر نفل نماز پرھتے تھے اور کبھی بیٹھ کر۔ جب کھڑے ہوکر نماز شروع فرماتے تو رکوع بھی کھڑے ہوکر فرماتے اورجب بیٹھ کر نماز شروع فرماتے تو رکوع بھی بیٹھ کر فرماتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابن سیرین عبداللہ بن شفیق سے اور عبداللہ بن شقیق ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کبھی کھڑے ہو کر اور کبھی بیٹھ کر نماز پڑھتے، تو جب آپ کھڑے ہو کر نماز شروع کرتے تو کھڑے کھڑے رکوع کرتے، اور جب بیٹھ کر شروع کرتے تو بیٹھے بیٹھے ہی رکوع کرتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated hat Aishah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to pray standing and sitting. If he started to pray standing, he would bow standing and if he started to pray sitting, he would bow sitting."