کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: سواری پروتر پڑھنا
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: Witr on one's mount)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1686.
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سواری پر وتر پڑھ لیا کرتے تھے۔
تشریح:
سواری پر قیام، رکوع اور سجدہ اصل طریقے پر نہیں ہوتے، لہٰذا فرض نماز سواری پر پڑھنے کی اجازت الا یہ کہ کوئی شرعی عذر ہو، مگر نفل نماز میں وسعت ہے، وہ سواری پر پڑھی جاسکتی ہے۔ وتر بھی نفل ہیں، لہٰذا سواری پر پڑھے جاسکتے ہیں۔
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سواری پر وتر پڑھ لیا کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
سواری پر قیام، رکوع اور سجدہ اصل طریقے پر نہیں ہوتے، لہٰذا فرض نماز سواری پر پڑھنے کی اجازت الا یہ کہ کوئی شرعی عذر ہو، مگر نفل نماز میں وسعت ہے، وہ سواری پر پڑھی جاسکتی ہے۔ وتر بھی نفل ہیں، لہٰذا سواری پر پڑھے جاسکتے ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سواری پر وتر پڑھ لیتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn Umar that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to pray witr on his mount.