کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: فجر کی دورکعت( سنت )کا (مسنون )وقت اور اس روایت میں نافع سے اختلاف
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: The time for the two rak'ahs of Fajr, and mentioning the differences reported from Nafi')
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1765.
حضرت حفصہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ فجر کی دو ہلکی رکعتیں پڑھتے تھے۔
حضرت حفصہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ فجر کی دو ہلکی رکعتیں پڑھتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین حفصہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ فجر کی دو ہلکی رکعتیں پڑھتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : ہلکی پڑھنے کا مطلب ہے کہ آپ فجر کی ان دونوں سنتوں میں قیام و قرأت اور رکوع و سجود وغیرہ میں اختصار سے کام لیتے تھے کیونکہ اس کے بعد آپ کو فجر کی نماز پڑھانی ہوتی تھی جس میں قرات لمبی کی جاتی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Hafsah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to pray the two rak'ahs of Fajr, two brief rak'ahs.