کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: فجر کی دورکعت( سنت )کا (مسنون )وقت اور اس روایت میں نافع سے اختلاف
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: The time for the two rak'ahs of Fajr, and mentioning the differences reported from Nafi')
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1776.
حضرت حفصہ ؓ سے منقول ہے کہ جب فجر طلوع ہوتی تو رسول اللہ ﷺ صرف دو ہلکی رکعتیں پڑھتے تھے۔
تشریح:
فجر طلوع ہونے کے بعد عام نوافل سورج بلند ہونے تک منع ہیں۔ صرف صبح کی دو سنتیں ہی مشروع ہیں۔ فرض نماز سے قبل، وہ اگر رہ جائیں تو نماز کے بعد بھی پڑھی جاسکتی ہیں اور کوئی نفل نماز جائز نہیں۔
حضرت حفصہ ؓ سے منقول ہے کہ جب فجر طلوع ہوتی تو رسول اللہ ﷺ صرف دو ہلکی رکعتیں پڑھتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
فجر طلوع ہونے کے بعد عام نوافل سورج بلند ہونے تک منع ہیں۔ صرف صبح کی دو سنتیں ہی مشروع ہیں۔ فرض نماز سے قبل، وہ اگر رہ جائیں تو نماز کے بعد بھی پڑھی جاسکتی ہیں اور کوئی نفل نماز جائز نہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین حفصہ ؓ کہتی ہیں کہ جب فجر طلوع ہو جاتی تو رسول اللہ ﷺ سوائے دو ہلکی رکعتوں کے کچھ اور نہیں پڑھتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn Umar that Hafsah said: "When dawn came, the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) would not pray anything but two brief rak'ahs."