کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: فجر کی دورکعت( سنت )کا (مسنون )وقت اور اس روایت میں نافع سے اختلاف
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: The time for the two rak'ahs of Fajr, and mentioning the differences reported from Nafi')
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1777.
حضرت حفصہ ؓ سے مروی ہے کہ جب صبح کی نماز کی اذان ہوتی تو رسول اللہ ﷺ فرض نماز کو جانے سے پہلے دو ہلکی رکعتیں پڑھتے تھے۔ یہ روایت حضرت سالم نے بھی (حضرت نافع کے بجائے) ابن عمر عن حفصۃ کی سند سے بیان کی ہے۔
تشریح:
اب تک یہ روایت حضرت نافع کے واسطے سے ذکر کی گئی ہے، لیکن یہ روایت حضرت نافع کے ساتھی حضرت سالم بھی اسی سند سے بیان کرتے ہیں اب ان کی روایت ذکر کی جا رہی ہے۔

حدیث حاشیہ:
اب تک یہ روایت حضرت نافع کے واسطے سے ذکر کی گئی ہے، لیکن یہ روایت حضرت نافع کے ساتھی حضرت سالم بھی اسی سند سے بیان کرتے ہیں اب ان کی روایت ذکر کی جا رہی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین حفصہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب فجر کی اذان دے دی جاتی تو نماز کے لیے کھڑے ہونے سے پہلے ہلکی ہلکی دو رکعتیں پڑھتے۔ اور سالم نے بھی ابن عمر ؓ سے، اور انہوں نے حفصہ ؓ سے روایت کی ہے، (ان کی روایت آگے آ رہی ہے)۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn Umar, from Hafsah, that: When the call to Subh prayer was given, the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) would pray two brief rak'ahs before going to pray.