کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: اسماعیل بن ابوخالدکی بابت اختلاف
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: The differences in the reports from Ismail bin Abi Khalid)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1816.
حضرت سلیمان بن موسیٰ بیان کرتے ہیں کہ جب حضرت محمد بن ابوسفیان کو موت آنے لگی تو انھیں بڑی گھبراہٹ اور بے قراری لاحق ہوگئی۔ انھوں نے فرمایا: مجھے میری ہمشیرہ محترمہ حضرت ام حبیبہ بنت ابوسفیان ؓ نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص ظہر سے پہلے چار رکعات اور ظہر کے بعد چار رکعات پر پابندی کرے، اللہ تعالیٰ اسے آگ پر حرام فرما دیتا ہے۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
محمد بن ابی سفیان کہتے ہیں کہ جب ان کی موت کا وقت قریب ہوا تو ان کی حالت شدید ہو گئی تو انہوں نے کہا: مجھ سے میری بہن ام حبیبہ بنت ابی سفیان ؓ نے بیان کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے ظہر سے پہلے کی چار رکعتوں، اور اس کے بعد کی چار رکعتوں کی محافظت کی، تو اللہ تعالیٰ اسے جہنم پر حرام کر دے گا۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Sulaiman bin Musa narrated that: When Muhammad bin Abi Sufyan was dying, he was greatly distressed and said: "My sister Umm Habibah bint Abi Sufyan said: 'The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Whoever maintains four rak'ahs before Zuhr and four after, Allah (SWT) will forbid him from the Fire.'"