قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ عَدَدِ التَّكْبِيرِ عَلَى الْجَنَازَةِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

1982 .   أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، أَنَّ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ فَكَبَّرَ عَلَيْهَا خَمْسًا، وَقَالَ: «كَبَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

سنن نسائی:

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: جنازے میں تکبیروں کی تعداد

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

1982.   حضرت ابن ابی لیلیٰ سے منقول ہے کہ حضرت زید بن ارقم ؓ نے ایک میت کا جنازہ پڑھا تو اس پر پانچ تکبیریں کہیں، پھر فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے (بعض اوقات) پانچ تکبیریں بھی کہی ہیں۔