قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ أَرْوَاحُ الْمُؤْمِنِينَ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2077.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، وَمُغِيرَةُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ بَنِي آدَمَ» ـ وَفِي حَدِيثِ مُغِيرَةَ ـ: «كُلُّ ابْنِ آدَمَ يَأْكُلُهُ التُّرَابُ إِلَّا عَجْبَ الذَّنَبِ مِنْهُ خُلِقَ، وَفِيهِ يُرَكَّبُ»

سنن نسائی:

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: مو منین کا روحیں

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

2077.   حضرت ابو ہریرہ ؓ سے منقول ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”(مرنے کے بعد) انسان کے تمام اعضاء کو مٹی کھا لیتی ہے سوائے بن دُم کے۔ (ریڑھ کی ہڈی کا آخری سرا) اسی وجہ سے انسان کی پیدائش کی ابتدا ہوئی اور اسی سے (دوبارہ) جسم جوڑا جائے گا۔“