قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ الْبَعْثُ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2081.   - وأَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ يَقُولُ: «إِنَّكُمْ مُلَاقُو اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ حُفَاةً عُرَاةً غُرْلًا»

سنن نسائی:

کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: (قیامت کے دن )قبروں سے اٹھایا جانا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

2081.   حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو منبر پر خطبے کی حالت میں یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تم ننگے پاؤں، ننگے جسم اور بغیر ختنوں کے اللہ تعالیٰ سے ملو گے۔“