کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
(
باب: پانی کی وہ مقدار جس پر آدمی غسل کے لیے اکتفا کر سکتا ہے
)
Sunan-nasai:
Mention When Ghusal (A Purifying Bath) Is Obligatory And When It Is Not
(Chapter: Mention Of How Much Water 1s Sufficient For A Man To Perform Ghusl )
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
229.
حضرت انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ ایک مد سے وضو اور پانچ مد سے غسل فرما لیا کرتے تھے۔
حضرت انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ ایک مد سے وضو اور پانچ مد سے غسل فرما لیا کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
یہ حدیث بعینہ گزر چکی ہے۔ دیکھیے فوائد حدیث: ۷۳۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن جبر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک ؓ کو کہتے سنا کہ رسول اللہ ﷺ ایک «مکوک» سے وضو کرتے اور پانچ «مکاکی» سے غسل کرتے تھے۔۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : «مکاکی»، «مکوک» کی جمع ہے جو اصل میں «مکاکک» ہے، اس کا کاف یا سے بدل دیا گیا ہے، یہ ایک پیمانہ کا نام ہے، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کے معنی مد کے ہیں، اور کچھ لوگوں کے نزدیک اس سے مراد صاع ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that ‘Abdullah bin Jabr said: “I heard Anas bin Malik (RA) say: ‘The Messenger of Allah (ﷺ) used to perform Wudu with a Makkak and Ghusl with five Makkaks.” (Sahih)