قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: کِتَابُ ذِكْرِ مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ وَمَا لَا يُوجِبُهُ (بَابُ ذِكْرِ اغْتِسَالِ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ مِنْ نِسَائِهِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

236.   أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَخْبَرَتْنِي خَالَتِي مَيْمُونَةُ أَنَّهَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ

سنن نسائی:

کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟ 

  (

باب: مرد اور اس کی بیوی کا (بیک وقت)ایک برتن سے غسل کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

236.   حضرت ابن عباس ؓ کہتے ہیں کہ مجھے میری خالہ، ام المومنین حضرت میمونہ‬ ؓ ن‬ے بتایا کہ بے شک وہ اور اللہ کے رسول ﷺ ایک ہی برتن سے غسل کر لیا کرتے تھے۔