کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
(
باب: جنبی کے لیے قرآن مجید پڑھنے کی ممانعت
)
Sunan-nasai:
Mention When Ghusal (A Purifying Bath) Is Obligatory And When It Is Not
(Chapter: The Junub Person Being Prevented From Reciting The Quran)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
266.
حضرت علی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جنابت کے علاوہ ہر حال میں قرآن مجید پڑھ لیا کرتے تھے۔
حضرت علی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جنابت کے علاوہ ہر حال میں قرآن مجید پڑھ لیا کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہر حال میں قرآن پڑھتے تھے سوائے جنابت کے۔۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : اس عموم سے جنابت کی طرح عین پاخانہ و پیشاب کی حالت بھی خارج ہے، چوں کہ عقلاً یہ دونوں اس عموم میں داخل نہیں ہیں اسی لیے ان کے استثناء کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger of Allah (ﷺ) used to recite Qur’an in all circumstances except when he was Junub.” (Hasan)