مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2729.
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ کو [لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحَجًّا] ”اے اللہ! میں تیرے سامنے حج و عمرے کے لیے حاضر ہوں۔“ فرماتے ہوئے سنا۔
تشریح:
معلوم ہوا آپ نے قران کیا تھا اور یہی صحیح ہے۔ آپ اس وقت یہی کر سکتے تھے۔ صرف حج، ابتدا میں تھا۔ تمتع کی ترغیب دی۔
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ کو [لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحَجًّا] ”اے اللہ! میں تیرے سامنے حج و عمرے کے لیے حاضر ہوں۔“ فرماتے ہوئے سنا۔
حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا آپ نے قران کیا تھا اور یہی صحیح ہے۔ آپ اس وقت یہی کر سکتے تھے۔ صرف حج، ابتدا میں تھا۔ تمتع کی ترغیب دی۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو «لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحَجًّا لَبَّيْكَ عُمْرَةً وَحَجًّا» کہتے سنا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Anas (RA) said: “I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: ‘Labbaika ‘Umratan wa Hajjan ma’àn, (Here I am (Allah) for 'Umrah and Hajj together).” (Sahih)