Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Actions Related To Entering Ihram)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2760.
حضرت عبید بن جریج بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر ؓ سے عرض کیا کہ میں نے آپ کو دیکھا ہے آپ اس وقت لبیک کہتے ہیں جب سواری آپ کو لے کر کھڑی ہوتی ہے (کیا وجہ ہے؟) انھوں نے فرمایا: بلا شبہ نبیﷺ بھی اسی وقت لبیک فرمایا کرتے تھے جب آپ کی سواری آپ کو لے کر اٹھتی اور سیدھی کھڑی ہو جاتی۔
تشریح:
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اپنے علم کے مطابق بیان فرما رہے ہیں ورنہ حجۃ الوداع وغیرہ کے موقع پر آپ نے نماز کے فوراً بعد لبیک کہنا شروع فرما دیا تھا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے سنا نہیں ہوگا۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين، وأحد إسنادي البخاري إسناد
المصنف) .
إسناده: حدثنا القعنبي عن مالك عن سعيد بن أبي سعيد المقبري عن عبَيْد
ابن جريج.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وقد أخرجاه كما يأتي.
والحديث أخرجه البيهقي (5/37) من طريق المصنف وغيره عن القعنبي.
وعنه: أخرجه البخاري (10/253) .
وأخرجه هو (1/215) ، ومسلم (4/9) ، وأحمد (2/66 و 110) من طرق
أخرى عن مالك، وهذا في "الموطأ" (1/308)
حضرت عبید بن جریج بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر ؓ سے عرض کیا کہ میں نے آپ کو دیکھا ہے آپ اس وقت لبیک کہتے ہیں جب سواری آپ کو لے کر کھڑی ہوتی ہے (کیا وجہ ہے؟) انھوں نے فرمایا: بلا شبہ نبیﷺ بھی اسی وقت لبیک فرمایا کرتے تھے جب آپ کی سواری آپ کو لے کر اٹھتی اور سیدھی کھڑی ہو جاتی۔
حدیث حاشیہ:
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اپنے علم کے مطابق بیان فرما رہے ہیں ورنہ حجۃ الوداع وغیرہ کے موقع پر آپ نے نماز کے فوراً بعد لبیک کہنا شروع فرما دیا تھا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے سنا نہیں ہوگا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبید بن جریج کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر ؓ سے کہا کہ میں نے آپ کو دیکھا کہ جب اونٹنی آپ کو لے کر کھڑی ہوئی ہے تو آپ نے اس وقت تلبیہ پکارا، تو انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے اسی وقت تلبیہ پکارا تھا جب آپ کی اونٹنی آپ کو لے کر سیدھی کھڑی ہوئی تھی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that ‘Ubaid bin Juraij said: “I said to Ibn ‘Umar (RA): ‘I saw you begin the Talbiyah when your she-camel stood up with you. He said: “The Messenger of Allah (ﷺ) used to begin the Talbiyah when his she-camel stood up with him.” (Sahih)