Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Twisting The Garlands)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2776.
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کے قربانی کے جانوروں کے لیے قلادے بٹتی (تیار کرتی) تھی، پھر آپ انھیں (حرم کے لیے) بھیج دیتے، پھر وہ سب کام کرتے جو ایک حلال شخص کرتا ہے، حالانکہ وہ جانور ابھی تک اپنی جگہ نہیں پہنچے ہوتے تھے۔
تشریح:
”جو ایک حلال شخص کرتا ہے۔“ یعنی غیر محرم جو کچھ کرتا ہے، مثلاً: جماع کرنا، سلے ہوئے کپڑے پہننا اور خوشبو لگانا، وغیرہ۔

حدیث حاشیہ:
”جو ایک حلال شخص کرتا ہے۔“ یعنی غیر محرم جو کچھ کرتا ہے، مثلاً: جماع کرنا، سلے ہوئے کپڑے پہننا اور خوشبو لگانا، وغیرہ۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ہدی کے ہار (قلادے) بٹا کرتی تھی، آپ انہیں پہنا کر بھیجتے پھر آپ وہ سب کرتے جو غیر محرم کرتا ہے اس سے پہلے کہ ہدی اپنے مقام پر (یعنی قربان گاہ پر) پہنچے۔
حدیث حاشیہ:
w
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Aishah said: "I used to twist the garlands for the Hadi of the Messenger of Allah, then he would send them, then he would do whatever the non-Muhrim does before the Hadi reached its place (of sacrifice)."