قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ (بَابُ فَتْلِ الْقَلَائِدِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

2777 .   أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا عَامِرٌ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ كُنْتُ لَأَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يُقِيمُ وَلَا يُحْرِمُ

سنن نسائی:

کتاب: مواقیت کا بیان 

  (

باب: قلادے بٹنا(تیار کرنا)

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

2777.   حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ یقینا میں رسول اللہﷺ کے حرم کو بھیجے جانے والے جانوروں کے قلادے تیار کرتی تھی، پھر (انھیں بھیجنے کے بعد) آپ مدینہ منورہ ہی میں ٹھہرتے اور محرم نہیں بنتے تھے۔