Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Twisting The Garlands)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2779.
حضرت عائشہؓ سے منقول ہے، فرماتی ہیں کہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں رسول اللہﷺ کی حرم کو بھیجی جانے والی بکریوں کے لیے قلادے تیار کرتی تھی، پھر آپ (انھیں حرم کی طرف بھیجنے کے بعد) حلال رہتے۔
تشریح:
قلادہ حرم کو جانے والے جانور کی خصوصیت سے۔ حرم کے علاوہ ذبح ہونے والے جانوروں، خواہ وہ قربانی ہی کے ہوں، کو قلادے نہیں پہنائے جا سکتے، ورنہ امتیاز ختم ہو جائے گا۔
حضرت عائشہؓ سے منقول ہے، فرماتی ہیں کہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں رسول اللہﷺ کی حرم کو بھیجی جانے والی بکریوں کے لیے قلادے تیار کرتی تھی، پھر آپ (انھیں حرم کی طرف بھیجنے کے بعد) حلال رہتے۔
حدیث حاشیہ:
قلادہ حرم کو جانے والے جانور کی خصوصیت سے۔ حرم کے علاوہ ذبح ہونے والے جانوروں، خواہ وہ قربانی ہی کے ہوں، کو قلادے نہیں پہنائے جا سکتے، ورنہ امتیاز ختم ہو جائے گا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی ہدی کی بکریوں کے ہار (قلادے) بٹا کرتی تھی پھر آپ حلال (غیر محرم) ہی رہتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah (RA) said: “I remember twisting the garlands for the sheep, the Hadi of the Messenger of Allah (ﷺ), then he stayed as a non-Muhrim.” (Sahih)