Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Garlanding Camels)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2784.
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کے قربانی والے اونٹوں کے قلادے تیار کیے، پھر آپ (انھیں حرم میں بھیجنے کے باوجود) نہ تو محرم بنے اور نہ کسی قسم کے کپڑے پہنے ترک کیے (جو محرم کو ترک کرنے پڑتے ہیں)۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کی قربانی کے اونٹوں کے ہار بٹے (جو آپ نے پہنائے) پھر آپ محرم نہیں ہوئے، اور نہ آپ نے کپڑوں میں سے کوئی چیز پہننی چھوڑی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah (RA) said: “I twisted the garlands for the Budn of the Messenger of Allah (ﷺ) then he did not enter a state of Ihram or abandon any kind of regular clothing.” (Sahih)