Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Garlanding Sheep)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2788.
حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ میں رسول اللہﷺ کی قربانی کی بکریوں کے قلادے تیار کیا کرتی تھی، پھر (انھیں حرم میں بھیجنے کے باوجود) آپ محرم نہیں ہوتے تھے۔
حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ میں رسول اللہﷺ کی قربانی کی بکریوں کے قلادے تیار کیا کرتی تھی، پھر (انھیں حرم میں بھیجنے کے باوجود) آپ محرم نہیں ہوتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی ہدی کی بکریوں کے ہار بٹتی تھی (اور آپ انہیں مکہ بھیجتے) پھر بھی آپ (حلال ہی رہتے تھے) محرم نہیں ہوتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah (RA) said: “I used to twist the garlands of sacrificial sheep of the Messenger of Allah (ﷺ) Then he did not enter a state of Ihram.” (Sahih)