Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Garlanding Sheep)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2790.
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ ہم بکریوں کو قلادے ڈالا کرتے تھے، پھر انھیں رسول اللہﷺ حرم کی طرف بھیجتے تھے اور خود (مدینہ منورہ میں) حلال رہتے تھے۔ آپ پر کوئی چیز حرام نہ ہوتی تھی۔
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ ہم بکریوں کو قلادے ڈالا کرتے تھے، پھر انھیں رسول اللہﷺ حرم کی طرف بھیجتے تھے اور خود (مدینہ منورہ میں) حلال رہتے تھے۔ آپ پر کوئی چیز حرام نہ ہوتی تھی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ ہم بکری کے گلے میں ہار ڈالتے تھے پھر رسول اللہ ﷺ اسے (مکہ) بھیجتے تھے، اس حال میں کہ آپ حلال رہتے تھے، کسی چیز کو اپنے اوپر حرام نہیں کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah (RA) said: “We used to garland the sheep, then the Messenger of Allah (ﷺ), would send it, and he would not enter a state of Ihram.” (Sahih)