قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ (بَابٌ هَلْ يُوجِبُ تَقْلِيدُ الْهَدْيِ إِحْرَامًا)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2797.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائَشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْغَنَمِ فَيَبْعَثُ بِهَا ثُمَّ يُقِيمُ فِينَا حَلَالًا

سنن نسائی:

کتاب: مواقیت کا بیان 

  (

باب: کیا قربانی کے جانور کو قلادہ ڈالنا احرام کا موجب ہے؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

2797.   حضرت عائشہؓ نے فرمایا: مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں رسول اللہﷺ کی قربانیوں، یعنی بکریوں کے لیے قلادے بٹا کرتی تھی، پھر آپ انھیں حرم کی طرف بھیجتے، پھر ہم میں حلال شخص کی طرح رہتے تھے۔