کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
(
باب: حیض والی عورت کے ساتھ کھانا پینا اور اس کا حوٹھا پینا
)
Sunan-nasai:
Mention When Ghusal (A Purifying Bath) Is Obligatory And When It Is Not
(Chapter: Eating With A Menstruating Woman And Drinking What Is Leftover By Her)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
280.
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنا منہ مبارک اس جگہ رکھتے جہاں سے میں نے پیا ہوتا تھا، پھر مجھ سے بچا ہوا پانی نوش فرماتے، حالانکہ میں حیض کی حالت میں ہوتی تھی۔
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنا منہ مبارک اس جگہ رکھتے جہاں سے میں نے پیا ہوتا تھا، پھر مجھ سے بچا ہوا پانی نوش فرماتے، حالانکہ میں حیض کی حالت میں ہوتی تھی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنا منہ (برتن میں) اسی جگہ رکھتے جہاں سے میں (منہ لگا کر) پیتی تھی، آپ میرا بچا ہوا جوٹھا پیتے، اور میں حائضہ ہوتی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah (RA) said: “The Messenger of Allah (ﷺ) used to put his mouth on the place where I had drunk from, and he would drink from what was leftover by me, while I was menstruating.” (Sahih)