Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: What Game The Muhrim Is Not Permitted To Eat)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2823.
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ حضرت صعب بن جثامہ ؓ نے نبیﷺ کو ایک جنگلی گدھا بطور تحفہ پیش کیا جبکہ آپ محرم تھے، لہٰذا آپ نے وہ انھیں واپس فرما دیا۔
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ حضرت صعب بن جثامہ ؓ نے نبیﷺ کو ایک جنگلی گدھا بطور تحفہ پیش کیا جبکہ آپ محرم تھے، لہٰذا آپ نے وہ انھیں واپس فرما دیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ صعب بن جثامہ ؓ نے نبی اکرم ﷺ کو ایک نیل گائے ہدیہ میں بھیجا اور آپ احرام باندھے ہوئے تھے، تو آپ نے اسے انہیں واپس کر دیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn ‘Abbas that As-Sa’b bin Jaththamah gave the Prophet (ﷺ) some onager (meat) when he was in Ihram and he returned it to him. (Sahih)