Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Killing Snakes In The Haram)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2883.
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے منقول ہے کہ ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ منیٰ میں وادی خیف کے مقام پر تھے کہ سورۂ والمرسلات اتری۔ ایک سانپ نکلا۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”اسے قتل کر دو۔“ ہم اس کی طرف لپکے لیکن وہ اپنے بل میں داخل ہوگیا۔
تشریح:
خیف پہاڑ کے دامن کو کہتے ہیں۔ منیٰ کی مسجد کو مسجد خیف اسی لیے کہتے ہیں کہ وہ پہاڑ کے دامن میں واقع ہے۔ اور یہ حرم میں داخل ہے، لہٰذا سانپ کو حرم میں بھی قتل کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ وہ ان سانپوں میں سے نہ ہو جن کے قتل سے روکا گیا ہے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ منیٰ کی مسجد خیف میں تھے یہاں تک کہ سورۃ ”وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا“ نازل ہوئی، اتنے میں ایک سانپ نکلا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اسے مارو“ تو ہم مارنے کے لیے جلدی سے لپکے، لیکن وہ اپنی سوراخ میں گھس گیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that ‘Abdullah said: “We were with the Messenger of Allah (ﷺ) in Al-Khaif, which is in Mina, when the following was revealed: ‘By the winds sent forth one after another.’ A snake came out, and the Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Kill it.’ So they rushed to kill it, but it went back into its hole.” (Sahih)