Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: The Virtue Of Salah In Al-Masjid Al-Haram)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2898.
نبیﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت میمونہؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے سنا: ”میری اس مسجد (مسجد نبوی) میں ایک نماز دوسری مساجد میں ہزار نماز سے بہتر ہے،سوائے مسجد کعبہ کے۔ (کہ اسے مسجد نبوی سے بھی زیادہ فضیلت حاصل ہے)۔“
تشریح:
بیت اللہ سب سے قدیم مسجد ہے، جسے اللہ تعالیٰ کے حکم سے تعمیر کیا گیا اور وہ تمام انبیاء علیہم السلام کا مرکز رہا ہے۔ صرف اسی کا حج اور عمرہ مشروع ہے، لہٰذا وہ مسجد نبوی سے بھی افضل ہے۔ وہ قبلہ بھی ہے۔ اور یہ عظيم فضیلت ہے۔ مسجد نبوی کی فضیلت بھی محتاج وضاحت نہیں۔ مدینے میں یہ اسلام کی پہلی مسجد ہے جو اسلام کی پہلی دینی درسگا ہ بھی تھی اور مسلمانوں کا سیاسی وعسکری مرکز بھی۔ خانہ کعبہ کی طرح اس کے لیے بھی سفر قربت جائز ومستحب ہے۔ اور مسجد نبوی کی زیارت اور سفر میں روضہ نبوی کی زیارت کا شرف بھی حاصل ہو جاتا ہے جو ہر مسمان کی دلی خواہش ہوتی ہے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین میمونہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ”میری اس مسجد میں ایک نماز اور مسجدوں کی ہزار نمازوں سے افضل ہے، سوائے مسجد الحرام کے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Maimunah, the wife of the Prophet (ﷺ) said: “I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: ‘One prayer in this Masjid of mine is better than a thousand prayers in any other Masjid, except Al-Masjid Al-Haram.” (Sahih)