Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: How A Sick Person May Perfom Tawaf)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2925.
حضرت ام سلمہؓ بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ میں بیمار ہوں۔ آپ نے فرمایا: ”تم لوگوں کے اوپر اوپر سے (دور سے) سوار ہو کر طواف کر لو۔“ میں نے اس طرح طواف کیا تو رسول اللہﷺ اس وقت بیت اللہ کے قریب نماز پڑھا رہے تھے اور سورطہ طور کی تلاوت فرما رہے تھے۔
تشریح:
(1) مریض سوار ہو کر طواف کر سکتا ہے بشرطیکہ سواری کعبے کے تقدس کے خلاف نہ ہو اور نمازیوں اور طواف کرنے والوں کے لیے اذیت کا سبب نہ ہو۔ (2) دوران نماز مجبوری کی بنا پر طواف کیا جاسکتا ہے لیکن یہ طواف نمازیوں کے پیچھے رہ کر کیا جائے گا۔ (مزید تفصیل دیکھیے، حدیث نمبر: ۲۹۳۱)

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین ام سلمہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے شکایت کی کہ میں بیمار ہوں۔ آپ نے فرمایا: ”لوگوں کے پیچھے سوار ہو کر طواف کر لو“، تو میں نے طواف کیا، اور رسول اللہ ﷺ بیت اللہ کے پہلو میں نماز پڑھ رہے تھے، اور آپ «الطُّورِ*وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ» پڑھ رہے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Zainab bint Abi Salamah that Umm Salamah said: “I complained to the Messenger of Allah (ﷺ) that I was sick, and he said: ‘Perform Tawaf behind the people while you are riding.’ So I performed Tawaf while the Messenger of Allah (ﷺ) was praying beside the House, and reciting: ‘The Tur (Mount), and by the Book Inscribed.” (Sahih)