Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Men Performing Tawaf with Women)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2926.
حضرت ام سلمہؓ فرماتی ہیں: اے اللہ کے رسول! اللہ کی قسم! میں نے طواف وداع نہیں کیا۔ تو نبیﷺ نے فرمایا: ”جب جماعت شروع ہو جائے تو تم اپنے اونٹ پر سوار ہو کر لوگوں کے اوپر اوپر سے طواف کر لینا۔“ عروہ نے یہ حضرت ام سلمہؓ سے نہیں سنا۔
تشریح:
مرد عورتیں طواف تو اکٹھے ہی کرتے ہیں مگر عورتیں ذرا دور دور ہیں۔ مردوں میں نہ پھنسیں۔ بھیڑ ہو تو حجر اسود اور رکن یمانی سے بھی دور رہیں، البتہ حج اور رمضان کے دنوں میں عورتوں کے لیے مردوں سے بالکل الگ تھلگ طواف ممکن نہیں کیونکہ بہت زیادہ رش ہوتا ہے، لہٰذا یہ مجبوری ہے۔ کوئی حرج نہیں کہ اکٹھے طواف کریں، تاہم حتیٰ الامکان دور رہیں۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین ام سلمہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ انہوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں نے تو واپسی کا طواف نہیں کیا ہے۔ تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جب نماز کھڑی کر دی جائے، تو تم اپنے اونٹ پر لوگوں کے پیچھے سے طواف کر لو۔“ عبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں: عروہ کا ام سلمہ ؓ سے سماع نہیں ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Hisham bin ‘Urwah, from his father, from Umm Salamah, that she said: “Messenger of Allah (ﷺ), by Allah! I have not performed the Farewell Tawaf.” The Prophet (ﷺ) said: “When the Iqamah is said for prayer, perform Tawaf on your camel behind the people.” ‘Urwah did not hear from Umm Salamah. (Sahih)