کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
(
باب: کپڑے کو منی لگ جائے تو؟
)
Sunan-nasai:
Mention When Ghusal (A Purifying Bath) Is Obligatory And When It Is Not
(Chapter: When Semen Gets On Clothes)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
294.
حضرت معاویہ بن ابو سفیان ؓ نے نبی ﷺ کی زوجۂ مطہرہ ام حبیبہ ؓ سے پوچھا: کیا رسول اللہ ﷺ اس کپڑے میں نماز پڑھتے تھے جس میں جماع کرتے تھے؟ انھوں نے فرمایا: ہاں! جب اس میں کوئی آلودگی نہ دیکھتے۔
تشریح:
آلودگی سے مراد منی یا خون وغیرہ کا لگنا ہے، اگر ایسا ہو تو متعلقہ حصے کا دھو لینا کافی ہے ورنہ ویسے ہی اس کپڑے میں نماز پڑھنا جائز ہے کیونکہ آلودگی نہ لگنے کی وجہ سے وہ پاک ہے۔
حضرت معاویہ بن ابو سفیان ؓ نے نبی ﷺ کی زوجۂ مطہرہ ام حبیبہ ؓ سے پوچھا: کیا رسول اللہ ﷺ اس کپڑے میں نماز پڑھتے تھے جس میں جماع کرتے تھے؟ انھوں نے فرمایا: ہاں! جب اس میں کوئی آلودگی نہ دیکھتے۔
حدیث حاشیہ:
آلودگی سے مراد منی یا خون وغیرہ کا لگنا ہے، اگر ایسا ہو تو متعلقہ حصے کا دھو لینا کافی ہے ورنہ ویسے ہی اس کپڑے میں نماز پڑھنا جائز ہے کیونکہ آلودگی نہ لگنے کی وجہ سے وہ پاک ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
معاویہ بن ابوسفیان ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے (اپنی بہن) ام المؤمنین ام حبیبہ ؓ سے دریافت کیا کہ کیا رسول اللہ ﷺ اس کپڑے میں نماز پڑھتے تھے جس میں جماع کرتے تھے؟ تو انہوں نے جواب دیا: ہاں! جب آپ اس میں کوئی گندگی نہ دیکھتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Muawiyah bin Abi Sufyan that he asked Umm Habibah, the wife of the Prophet (ﷺ) : “Did the Messenger of Allah (ﷺ) pray in a garment in which he had had intercourse?” She said: “Yes, so long as he saw no filth on it.” (Sahih)