باب: ہر طواف میں حجر اسود اور رکن یمانی کو(اگر ممکن ہو)چھونا چاہیے
)
Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Touching The Two Corners In Every Tawaf)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2948.
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبیﷺ حجر اسود اور رکن یمانی کے علاوہ کسی کونے کو نہیں چھوتے تھے۔
تشریح:
(1) رکن یمانی کو صرف ہاتھ لگایا جائے گا اور حجر اسود کو اگر ممکن ہو تو بوسہ بھی دیا جائے گا۔ (2) ان دو کو چھونا سنت ہے، باقی کونوں یا دیواروں کو چھونا سنت نہیں۔ (مزید تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث: ۲۹۱۸ اور اس کے فوائد)
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبیﷺ حجر اسود اور رکن یمانی کے علاوہ کسی کونے کو نہیں چھوتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
(1) رکن یمانی کو صرف ہاتھ لگایا جائے گا اور حجر اسود کو اگر ممکن ہو تو بوسہ بھی دیا جائے گا۔ (2) ان دو کو چھونا سنت ہے، باقی کونوں یا دیواروں کو چھونا سنت نہیں۔ (مزید تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث: ۲۹۱۸ اور اس کے فوائد)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ طواف میں صرف حجر اسود اور رکن یمانی کا استلام کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet (ﷺ) used to touch only the Stone and the Yemeni Corner. (Sahih)