Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Touching the two Yemeni corners)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2949.
حضرت سالم کے والد (حضرت عبداللہ بن عمر ؓ ) بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو دونوں یمنی کونوں کے علاوہ بیت اللہ کے کسی حصے کو چھوتے نہیں دیکھا۔
تشریح:
یمن کعبہ مشرفہ کے جنوب میں ہے، لہٰذا جنوب کی جانب دو کونوں کو یمنی کونے کہا جاتا ہے۔ ان میں سے ایک حجر اسود والا ہے۔ اس کے لیے تو یہی شناخت کافی ہے۔ دوسرے کونے کو، جو حجر اسود سے بائیں طرف والا ہے، رکن یمانی کہا جاتا ہے۔ کبھی دونوں کو یمانی کہہ لیا جاتا ہے۔
حضرت سالم کے والد (حضرت عبداللہ بن عمر ؓ ) بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو دونوں یمنی کونوں کے علاوہ بیت اللہ کے کسی حصے کو چھوتے نہیں دیکھا۔
حدیث حاشیہ:
یمن کعبہ مشرفہ کے جنوب میں ہے، لہٰذا جنوب کی جانب دو کونوں کو یمنی کونے کہا جاتا ہے۔ ان میں سے ایک حجر اسود والا ہے۔ اس کے لیے تو یہی شناخت کافی ہے۔ دوسرے کونے کو، جو حجر اسود سے بائیں طرف والا ہے، رکن یمانی کہا جاتا ہے۔ کبھی دونوں کو یمانی کہہ لیا جاتا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دونوں یمانی رکنوں ۱؎ کے علاوہ کسی اور چیز پر ہاتھ پھیرتے نہیں دیکھا۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : اس سے مراد رکن یمانی اور حجر اسود ہے حجر اسود کو یمانی تغلیباً کہا گیا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Salim that his father said: “I did not see the Messenger of Allah (ﷺ) touching any part of the House except the two Yemeni Corners.”(Sahih)