Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Not Touching The Other Two)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2950.
حضرت عبید بن جریج سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن عمر ؓ سے کہا: میں نے آپ کو دیکھا ہے کہ آپ صرف ان دو یمنی کونوں (حجر اسود اور رکن یمانی) ہی کو چھوتے ہیں۔ (کیا وجہ ہے؟) انھوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہﷺ کو ان دوکونوں (رکن یمانی اور حجر اسود) کے علاوہ کسی کونے کو چھوتے نہیں دیکھا۔ یہ روایت مختصر ہے۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين، وأحد إسنادي البخاري إسناد
المصنف) .
إسناده: حدثنا القعنبي عن مالك عن سعيد بن أبي سعيد المقبري عن عبَيْد
ابن جريج.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وقد أخرجاه كما يأتي.
والحديث أخرجه البيهقي (5/37) من طريق المصنف وغيره عن القعنبي.
وعنه: أخرجه البخاري (10/253) .
وأخرجه هو (1/215) ، ومسلم (4/9) ، وأحمد (2/66 و 110) من طرق
أخرى عن مالك، وهذا في "الموطأ" (1/308) .
حضرت عبید بن جریج سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن عمر ؓ سے کہا: میں نے آپ کو دیکھا ہے کہ آپ صرف ان دو یمنی کونوں (حجر اسود اور رکن یمانی) ہی کو چھوتے ہیں۔ (کیا وجہ ہے؟) انھوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہﷺ کو ان دوکونوں (رکن یمانی اور حجر اسود) کے علاوہ کسی کونے کو چھوتے نہیں دیکھا۔ یہ روایت مختصر ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبید بن جریج کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر ؓ سے کہا: میں نے آپ کو کعبہ کے چاروں ارکان میں سے صرف انہیں دونوں یمانی (رکن یمانی اور حجر اسود) کا استلام کرتے دیکھا، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو ان دونوں رکنوں کے علاوہ کسی اور رکن کا استلام کرتے نہیں دیکھا، یہ حدیث مختصر ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that ‘Ubaid bin Juraij said: “I said to Ibn ‘Umar (RA): ‘I see that you only touch these two Yemeni corners.’ He said: ‘I only saw the Messenger of Allah (ﷺ) touch these two corners.” This is an abridgement of it. (Sahih)