Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Not Touching The Other Two)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2952.
حضرت عبداللہ (بن عمر) ؓ سے مروی ہے کہ جب سے میں نے رسول اللہﷺ کو یہ دو کونے، حجر اسود اور رکن یمانی، چھوتے دیکھا ہے میں نے کبھی بھی، سختی ہو یا سہولت، ان دو کونوں کو چھونا ترک نہیں کیا۔
تشریح:
متعلقہ مسئلے کی تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث نمبر ۲۹۱۸ اور ۲۹۴۹۔
حضرت عبداللہ (بن عمر) ؓ سے مروی ہے کہ جب سے میں نے رسول اللہﷺ کو یہ دو کونے، حجر اسود اور رکن یمانی، چھوتے دیکھا ہے میں نے کبھی بھی، سختی ہو یا سہولت، ان دو کونوں کو چھونا ترک نہیں کیا۔
حدیث حاشیہ:
متعلقہ مسئلے کی تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث نمبر ۲۹۱۸ اور ۲۹۴۹۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ جب سے میں نے رسول اللہ ﷺ کو رکن یمانی اور حجر اسود کا استلام کرتے دیکھا، میں نے ان دونوں رکنوں کا استلام نہیں چھوڑا، نہ سختی میں اور نہ آسانی میں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Nafi’ said: “Abdullah (RA), said: ‘I have not failed to touch these two corners since I saw the Messenger of Allah (ﷺ) touching them, the Yemeni Corner and the Black Stone, either when it is difficult or when it is easy.” (Sahih)