Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: What To Recite In The Two Rakahs Of Tawaf)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2963.
حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ جب مقام ابراہیم کے پاس پہنچے تو آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى﴾ ”تم مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ۔“ پھر آپ نے دو رکعتیں پڑھیں اور (ان میں) سورۃ الفاتحہ (کے ساتھ) سورہ ﴿قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ اور سورہ ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ پڑھیں، پھر آپ حجر اسود کی طرف گئے۔ اسے بوسہ دیا، پھر کوہ صفا کی طرف نکل گئے۔
تشریح:
معلوم ہوا کہ طواف کی دو رکعتیں ہلکی ہونی چاہئیں۔ فجر اور مغرب کی سنتوں میں بھی یہی دو سورتیں پڑھنا منقول ومسنون ہے۔

حدیث حاشیہ:
معلوم ہوا کہ طواف کی دو رکعتیں ہلکی ہونی چاہئیں۔ فجر اور مغرب کی سنتوں میں بھی یہی دو سورتیں پڑھنا منقول ومسنون ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب مقام ابراہیم پر پہنچے تو آپ نے آیت کریمہ: «وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى» پڑھی، پھر دو رکعت نماز پڑھی، تو اس میں آپ نے سورۃ فاتحہ اور «قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ»، اور «قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ» پڑھی پھر آپ حجر اسود کے پاس آئے، اور آپ نے اس کا استلام کیا، پھر آپ صفا کی طرف نکلے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah that when the Messenger of Allah (ﷺ) came to Maqam Ibrahim he recited: “And take you the Maqam (place) of Ibrahim as a place of prayer.” Then he prayed two Rak’ahs reciting the Opening of the Book (Al-Fatihah) and: “Say: you disbelievers.” and “Say: He is Allah, (the) One.” Then he went back to the Corner and touched it, then he went out to As-Safa. (Sahih)