Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Drinking From The Water Of Zamzam While Standing)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2965.
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو زم زم کا پانی پلایا۔ آپ نے قیام کی حالت میں پیا۔
تشریح:
حدیث بالا سے ثابت ہوا کہ زم زم کا پانی کھڑے ہو کر بھی پی لیا جائے تو جائز ہے جیسا کہ اباحت والی احادیث اس پر دلالت کناں ہیں، لیکن اسے اس معنیٰ میں سنت قرار دینا کہ یہ مستحب ہے تو یہ اس سے ثابت نہیں ہوتا جیسا کہ مذکورہ باب میں تفصیل گزر چکی ہے۔
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو زم زم کا پانی پلایا۔ آپ نے قیام کی حالت میں پیا۔
حدیث حاشیہ:
حدیث بالا سے ثابت ہوا کہ زم زم کا پانی کھڑے ہو کر بھی پی لیا جائے تو جائز ہے جیسا کہ اباحت والی احادیث اس پر دلالت کناں ہیں، لیکن اسے اس معنیٰ میں سنت قرار دینا کہ یہ مستحب ہے تو یہ اس سے ثابت نہیں ہوتا جیسا کہ مذکورہ باب میں تفصیل گزر چکی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو زمزم (کا پانی) پلایا، تو آپ نے اسے پیا اور آپ کھڑے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “I gave the Messenger of Allah (ﷺ) some Zamzam to drink, and he drank it while standing.” (Sahih)