Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Khutbah On The Day Of Arfat Atop A Camel)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3008.
حضرت نبیط ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو عرفے کے دن سرخ اونٹ پر خطبہ ارشاد فرماتے دیکھا۔
تشریح:
مجمع زیادہ ہو تو آواز سب تک پہنچانے کے لیے کسی اونچی چیز پر چڑھ کر خطبہ دینا ضرورت ہے۔ رسول اللہﷺ نے حجۃ الوداع تقریباً پورے کا پورا اونٹ پر سوار ہو کر سر انجام دیا تھا تاکہ لوگ آپ کو دیکھ کر مناسک حج سیکھ سکیں۔ خطبے میں تو بدرجہ اولیٰ اونٹ پر سوار ہونے کی ضرورت ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح) .
إسناده: حدثنا مسدد: ثنا عبد الله بن داود عن سلمة بن نُبَيْط عن رجل من
الحي عن أبيه نُبَيْط.
قلت: وهذا إسناد رجاله كلهم ثقات رجال البخاري؛ غير سلمة بن نُبَيْط،
وهو ثقة.
لكن شيخه لم يُسَم؛ فهو مجهول؛ إلا أن جماعة من الثقات قد رووه عن
سلمة عن أبيه؛ لم يدخلوا بينهما أحداً، وهو المحفوظ.
والحديث أخرجه البخاري في " التاريخ " (4/137) ، والنسائي (2/45) - عن
سفيان؛ وهو الثوري-، والنسائي- عن ابن المبارك-، وأحمد (4/305) - عن وكيع
وعبد الحميد بن عبد الرحمن أبي يحيى الحِمَّاني وسالم بن أبي الجعد- خمستهم
قالوا: عن سلمة بن نُبَيْط عن أبيه... به.
فهو إسناد صحيح.
حضرت نبیط ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو عرفے کے دن سرخ اونٹ پر خطبہ ارشاد فرماتے دیکھا۔
حدیث حاشیہ:
مجمع زیادہ ہو تو آواز سب تک پہنچانے کے لیے کسی اونچی چیز پر چڑھ کر خطبہ دینا ضرورت ہے۔ رسول اللہﷺ نے حجۃ الوداع تقریباً پورے کا پورا اونٹ پر سوار ہو کر سر انجام دیا تھا تاکہ لوگ آپ کو دیکھ کر مناسک حج سیکھ سکیں۔ خطبے میں تو بدرجہ اولیٰ اونٹ پر سوار ہونے کی ضرورت ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
نبیط رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو عرفہ کے دن سرخ اونٹ پر سوار ہو کر خطبہ دیتے دیکھا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Salamah bin Nubait that his father said: "I saw the Messenger of Allah delivering a Khutbah on the day of Arafat atop a red camel." (Hasan) Chpater 200. Delivering A Short Khutbah In 'Arafat.