Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Joining Two Prayers In Al-Muzdalifah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3030.
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے مغرب اور عشاء کو مزدلفہ میں ایک اقامت کے ساتھ جمع کیا۔
تشریح:
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی یہی روایت صحیح بخاری میں ”ہر نماز کے لیے الگ الگ اقامت“ کے الفاظ کے ساتھ ہے۔ دیکھیے: (صحیح البخاري، الحج، حدیث: ۱۶۷۳) اور یہی محفوظ ہے۔
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے مغرب اور عشاء کو مزدلفہ میں ایک اقامت کے ساتھ جمع کیا۔
حدیث حاشیہ:
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی یہی روایت صحیح بخاری میں ”ہر نماز کے لیے الگ الگ اقامت“ کے الفاظ کے ساتھ ہے۔ دیکھیے: (صحیح البخاري، الحج، حدیث: ۱۶۷۳) اور یہی محفوظ ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء دونوں ایک اقامت سے پڑھی۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : خود ابن عمر رضی الله عنہما ہی سے ایک دوسری روایت بھی مروی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ دونوں نمازیں آپ نے الگ الگ اقامت کے ساتھ جمع کیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah prayed Maghrib and Isha in Jam (Al-Muzdalifah) with one Iqamah.