باب: جو شخص پیدل اللہ تعالیٰ کے راستے میں کام کرے اس کی فضیلت
)
Sunan-nasai:
The Book of Jihad
(Chapter: The Virtue Of The One Who Strives In The Cause Of Allah On His Feet)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3111.
حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے راستے میں پڑنے والا غبار اورجہنم کا دھواں کسی مسلمان کے نتھوں میں کبھی بھی جمع نہیں ہوں گے۔“
حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے راستے میں پڑنے والا غبار اورجہنم کا دھواں کسی مسلمان کے نتھوں میں کبھی بھی جمع نہیں ہوں گے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”کسی آدمی کے چہرے پر اللہ کے راستے (یعنی جہاد) میں نکلنے کی گرد اور جہنم کی آگ دونوں اکٹھا نہیں ہو سکتے، اور بخل اور ایمان کبھی کسی بندے کے دل میں جمع نہیں ہو سکتے۔“
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یعنی جو شخص صحیح معنیٰ میں مومن ہو گا وہ بخیل نہیں ہو گا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘The dust in the cause of Allah and the smoke of Hell will never be combined in a slave’s lungs, and stinginess and faith can never be combined in a slave’s heart.” (Hasan)