باب: اللہ تعالیٰ کے راستے میں صبح کے وقت جانے کی فضیلت
)
Sunan-nasai:
The Book of Jihad
(Chapter: The Virtue Of Going Out Before Noon In The Cause Of Allah, The Mighty and Sublime)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3118.
حضرت سہل بن سعدؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے راستے میں ایک دن صبح یا شام کے وقت جانا دنیا اور اس کی ہر چیز سے افضل ہے۔“
تشریح:
کیونکہ جہاد کو جانے کا ثواب باقی رہنے والی چیز ہے اور دنیا کی ہر چیز فانی ہے۔ ”باقی“ اور ”فانی“ کا کیا مقابلہ؟ خواہ ”باقی“ مقدار کے لحاظ سے قلیل اور ”فانی“ کثیر۔
حضرت سہل بن سعدؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے راستے میں ایک دن صبح یا شام کے وقت جانا دنیا اور اس کی ہر چیز سے افضل ہے۔“
حدیث حاشیہ:
کیونکہ جہاد کو جانے کا ثواب باقی رہنے والی چیز ہے اور دنیا کی ہر چیز فانی ہے۔ ”باقی“ اور ”فانی“ کا کیا مقابلہ؟ خواہ ”باقی“ مقدار کے لحاظ سے قلیل اور ”فانی“ کثیر۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سہل بن سعد رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے راستے یعنی جہاد میں صبح یا شام (کسی وقت بھی نکلنا) دنیا و فیہا سے افضل و بہتر ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Sahl bin Sa'd said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: 'Going out before noon or after noon, in the cause of Allah, the Mighty and Sublime, is better than this world and everything in it.