کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
(
باب: حضر(حالت اقامت)میں تیمم کرنا
)
Sunan-nasai:
Mention When Ghusal (A Purifying Bath) Is Obligatory And When It Is Not
(Chapter: Tayammum When One Is Not Traveling)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
313.
حضرت عمار بن یاسر ؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ میں اونٹوں میں تھا کہ جنبی ہوگیا۔ مجھے پانی نہ ملا تو مٹی میں اچھی طرح لوٹ پوٹ ہوا جیسے جانور کرتا ہے، پھر میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا تو آپ کو یہ بات بتائی۔ آپ نے فرمایا: ’’تجھے اس (جنابت) سے تیمم کافی تھا۔‘‘

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عمار بن یاسر ؓ کہتے ہیں کہ میں اونٹ چرا رہا تھا کہ میں جنبی ہو گیا، اور مجھے پانی نہیں ملا، تو میں نے جانور کی طرح مٹی میں لوٹ پوٹ لیا، پھر میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور میں نے آپ کو اس کی خبر دی تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے لیے بس تیمم ہی کافی تھا۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that ‘Ammar bin Yasir said: “I became Junub while I was on a camel and I could not find any water, so I rolled in the dust like an animal. I came to the Messenger of Allah (ﷺ) and told him about that, and he said: ‘Tayammum would have been sufficient for you.” (Sahih)