Sunan-nasai:
The Book of Jihad
(Chapter: Asking For Martyrdom)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3162.
حضرت سہل بن حنیف ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص سچے دل کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے شہادت مانگے گا‘ اللہ تعالیٰ اسے شہداء کے مرتبے تک پہنچائے گا اگر چہ وہ اپنے بستر پر فوت ہو۔‘‘
تشریح:
’’سچے دل کے ساتھ‘‘ نہ کہ جھوٹ موٹ اظہار خطابت کے لیے جیسا کہ عام رواج ہے۔ (2) ’’شہادت مانگے گا‘‘ یہ موت کی دعا نہیں بلکہ اچھی موت کی دعا ہے‘ جب بھی آئے۔ اور یہ مستحب ہے۔
حضرت سہل بن حنیف ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص سچے دل کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے شہادت مانگے گا‘ اللہ تعالیٰ اسے شہداء کے مرتبے تک پہنچائے گا اگر چہ وہ اپنے بستر پر فوت ہو۔‘‘
حدیث حاشیہ:
’’سچے دل کے ساتھ‘‘ نہ کہ جھوٹ موٹ اظہار خطابت کے لیے جیسا کہ عام رواج ہے۔ (2) ’’شہادت مانگے گا‘‘ یہ موت کی دعا نہیں بلکہ اچھی موت کی دعا ہے‘ جب بھی آئے۔ اور یہ مستحب ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سہل بن حنیف رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جو شخص سچے دل سے شہادت کی طلب کرے تو وہ چاہے اپنے بستر پر ہی کیوں نہ مرے اللہ تعالیٰ اسے شہیدوں کے مقام پر پہنچا دے گا “ ۱؎ ۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یعنی اللہ اسے بھی جنت میں انہیں کی طرح مقام و مرتبہ اور گھر عطا کرے گا ۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Sahl bin Abi Umamah bin Sahl bin Hunaif narrated from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whoever asks Allah, the mighty and Sublime, sincerely for martyrdom, Allah will cause him to reach the status of the martyrs even of he dies in his bed.