باب: شہید فی سبیل اللہ اور اس کے قاتل کا جنت میں جمع ہونے کا بیان
)
Sunan-nasai:
The Book of Jihad
(Chapter: Meeting In Paradise Of The one Who Killed And The One Who Was Killed In The Cause Of Allah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3165.
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ دوآدمیوں سے تعجب کرتا ہے اور راوی نے دوسری بار کہا: ہنستا ہے کہ ان میں سے ایک دوسرے کو قتل کرتا ہے‘ پھر دونوں جنت میں داخل ہوجاتے ہیں۔‘‘
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ دوآدمیوں سے تعجب کرتا ہے اور راوی نے دوسری بار کہا: ہنستا ہے کہ ان میں سے ایک دوسرے کو قتل کرتا ہے‘ پھر دونوں جنت میں داخل ہوجاتے ہیں۔‘‘
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ رضی الله عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ دو آدمیوں پر تعجب کرتا ہے کہ ایک ان میں کا ساتھی کو قتل کرتا ہے “ ، اور دوسری بار آپ نے یوں فرمایا : ” اللہ تعالیٰ دو آدمیوں کو دیکھ کر ہنستا ہے جن میں کا ایک دوسرے کو قتل کرتا ہے ، پھر بھی دونوں جنت میں داخل ہوئے “ ۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Allah, the Mighty and Sublime, likes it when there are two men, one of whom killed the other, then they both enter Paradise." And another time he said: "He laughs at two men, one of whom killed the other, then they both entered Paradise.