قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابٌ فَضْلُ مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3181.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فَقَدْ غَزَا وَمَنْ خَلَفَ غَازِيًا فِي أَهْلِهِ بِخَيْرٍ فَقَدْ غَزَا

سنن نسائی:

کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل 

  (

باب: کسی غازی کو سامان جنگ سفر مہیا کرنے والے کی فضیلت

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3181.   حضرت زید بن خالد جہنی ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص کسی مجاہد فی سبیل اللہ کو سامان جنگ وسفر مہیا کرے‘ اس نے بھی جہاد کیا اور جو شخص غازی کی عدم موجودگی میں اس کے اہل وعیال سے حسن سلوک کرے تو اس نے بھی جہاد میں حصہ لیا۔‘‘