Sunan-nasai:
The Book of Jihad
(Chapter: The Virtue Of Spending In The cause Of Allah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3186.
حضرت خریم بن فاتک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جوشخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں کوئی چیز خرچ کرے‘ اس کے لیے ا سے سات سو گنا تک لکھا جاتا ہے۔‘‘
تشریح:
نیکی کا ثواب دس گنا تولازمی چیز ہے۔ اس سے زائد متعلقہ شخص کے خلوص کے لحاظ سے ہے۔ کچھ ایسے مخلصین بھی ہیں جو سات گنا ثواب حاصل کرتے ہیں۔ وَمَا ذَالِکَ عَلَی اللّٰہِ بِعَزِیْز۔
حضرت خریم بن فاتک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جوشخص اللہ تعالیٰ کے راستے میں کوئی چیز خرچ کرے‘ اس کے لیے ا سے سات سو گنا تک لکھا جاتا ہے۔‘‘
حدیث حاشیہ:
نیکی کا ثواب دس گنا تولازمی چیز ہے۔ اس سے زائد متعلقہ شخص کے خلوص کے لحاظ سے ہے۔ کچھ ایسے مخلصین بھی ہیں جو سات گنا ثواب حاصل کرتے ہیں۔ وَمَا ذَالِکَ عَلَی اللّٰہِ بِعَزِیْز۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
خریم بن فاتک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جس نے اللہ کے راستے میں کچھ خرچ کیا اس کے لیے اللہ تعالیٰ کے یہاں سات سو گنا بڑھا کر لکھا گیا “ ۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Khuraim bin Fatik said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: 'Whoever spends in the cause of Allah, it will be recorded for him seven hundred fold.