Sunan-nasai:
The Book of Jihad
(Chapter: The Virtue Of Charity In The Cause Of Allah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3187.
حضرت ابومسعود ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے اللہ کے راستے میں مہار والی ایک اونٹنی صدقہ کی تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’قیامت کے دن یہ شخص مہار والی سات اونٹنیاں لے کر آئے گا۔‘‘
حضرت ابومسعود ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے اللہ کے راستے میں مہار والی ایک اونٹنی صدقہ کی تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’قیامت کے دن یہ شخص مہار والی سات اونٹنیاں لے کر آئے گا۔‘‘
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابومسعود رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے مہار والی ایک اونٹنی اللہ کے راستے میں صدقہ میں دی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” قیامت کے دن ( اس ایک اونٹنی کے بدلہ میں ) سات سو مہار والی اونٹنیوں کے ( ثواب ) کے ساتھ آئے گا “ ۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Mas'ud that a man gave a bridled camel in charity in the cause of Allah. The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "On the Day of Resurrection seven hundred bridled camels will come to you.