باب: جو شخص کسی غازی کی بیوی سے خیانت کا ارتکاب کرے
)
Sunan-nasai:
The Book of Jihad
(Chapter: The One Who Betrays A Warrior With His Wife)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3195.
حضرت جبر (حقیقتاً جابر بن عتیک) ؓ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہﷺ کے ساتھ ایک قریب المرگ شخص کے ہاں گیا۔ عورتیں رونے لگیں۔ میں نے کہا تم روتی ہو جب کہ رسول اللہﷺ تشریف فرما ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”انہیں رونے دے۔ جب تک یہ شخص ان میں زندہ موجود ہے، البتہ جب یہ فوت ہوجائے توکوئی رونے والی نہ روئے۔“
تشریح:
الحکم التفصیلی:
المواضيع
موضوعات
Topics
Sharing Link:
ترقیم کوڈ
اسم الترقيم
نام ترقیم
رقم الحديث(حدیث نمبر)
١
ترقيم موقع محدّث
ویب سائٹ محدّث ترقیم
3202
٢
ترقيم أبي غدّة (المكتبة الشاملة)
ترقیم ابو غدہ (مکتبہ شاملہ)
3195
٣
ترقيم العالمية (برنامج الكتب التسعة)
انٹرنیشنل ترقیم (کتب تسعہ پروگرام)
3144
٤
ترقيم أبي غدّة (برنامج الكتب التسعة)
ترقیم ابو غدہ (کتب تسعہ پروگرام)
3195
٦
ترقيم شرکة حرف (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
3197
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
حضرت جبر (حقیقتاً جابر بن عتیک) ؓ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہﷺ کے ساتھ ایک قریب المرگ شخص کے ہاں گیا۔ عورتیں رونے لگیں۔ میں نے کہا تم روتی ہو جب کہ رسول اللہﷺ تشریف فرما ہیں؟ آپ نے فرمایا: ”انہیں رونے دے۔ جب تک یہ شخص ان میں زندہ موجود ہے، البتہ جب یہ فوت ہوجائے توکوئی رونے والی نہ روئے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
جبر بن عتیک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک میت کے یہاں پہنچے تو عورتیں رونے لگیں تو انہوں نے کہا: تم رو رہی ہو جب کہ رسول اللہ ﷺ یہاں بیٹھے ہوئے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”چھوڑو انہیں رونے دو جب تک کہ وہ ان میں موجود ہے۔ پھر جب وہ انتقال کر جائے تو کوئی عورت (چیخ چیخ کر) نہ روئے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Jabr that he entered with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) upon someone who was dying, and the women were weeping. Jabr said: "Are you weeping when the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) is sitting here?" He said: "Let them weep so long as he is among them, but if he dies no one should weep for him.