قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ نِكَاحِ الْأَبْكَارِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

3219 .   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ قَالَ تَزَوَّجْتُ فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَتَزَوَّجْتَ يَا جَابِرُ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ بِكْرًا أَمْ ثَيِّبًا فَقُلْتُ ثَيِّبًا قَالَ فَهَلَّا بِكْرًا تُلَاعِبُهَا وَتُلَاعِبُكَ

سنن نسائی:

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: کنواری عورتوں سے شادی کرنے کا بیان

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

3219.   حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے شادی کی تو نبیﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ نے فرمایا: ’’جابر! شادی کی ہے؟‘‘ میں نے کہا: ہاں۔ آپ نے فرمایا: ’’کنواری سے یا بیوہ سے؟‘‘ میں نے کہا: بیوہ سے۔ آپ نے فرمایا: ’’کنواری سے کیوں نہ شادی کی۔ تو اس سے دل لگی کرتا‘ وہ تجھ سے دل لگی کرتی۔‘‘