کتاب: گھوڑوں‘گھڑ دوڑ پر انعام اور تیر اندازی سے متعلق احکام و مسائل
(
باب: گھوڑوں میں شکال
)
Sunan-nasai:
The Book of Horses, Races and Shooting
(Chapter: Shikal Horses)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3566.
حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ گھوڑے میں شکال کو پسند نہیں فرماتے تھے۔ الفاظ اسماعیل بن مسعود کے ہیں۔
تشریح:
امام نسائی رحمہ اللہ کے اس روایت میں دواستاد ہیں: اسحاق بن ابراہیم اور اسماعیل بن مسعود۔ بیان کردہ الفاظ اسماعیل بن مسعود کے ہیں۔ اسحاق بن ابراہیم کا سیاق اس سے مختلف ہے۔
حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ گھوڑے میں شکال کو پسند نہیں فرماتے تھے۔ الفاظ اسماعیل بن مسعود کے ہیں۔
حدیث حاشیہ:
امام نسائی رحمہ اللہ کے اس روایت میں دواستاد ہیں: اسحاق بن ابراہیم اور اسماعیل بن مسعود۔ بیان کردہ الفاظ اسماعیل بن مسعود کے ہیں۔ اسحاق بن ابراہیم کا سیاق اس سے مختلف ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ «شکال» گھوڑا ناپسند فرماتے تھے۔ اس حدیث کے الفاظ اسماعیل راوی کی روایت کے ہیں۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یہ راوی نے «شکال» کی تفسیر کی ہے، اہل لغت کے نزدیک گھوڑوں میں «شکال» یہ ہے کہ اس کے تین پاؤں سفید ہوں، اور ایک باقی بدن کے ہم رنگ ہو یا اس کے برعکس ہو، یعنی ایک پاؤں سفید اور باقی تین پاؤں باقی بدن کے ہم رنگ ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Hurairah said: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to dislike the Shikal among horses. And the wording is that of Isma'il.