باب: عطیہ کرنے کے بارے میں حضرت نعمان بن بشیرؓ کی روایت کے ناقلین کے لفظی اختلاف کا بیان
)
Sunan-nasai:
The Book of Presents
(Chapter: Different Versions Of The Report Of Nu'man Bin Bashir Concerning Presents)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3679.
حضرت نعمان ؓ سے روایت ہے‘ انہوں نے فرمایا کہ مجھے میرے والد محترم اٹھا کر نبی اکرم ﷺ کی خدمت عالیہ میں لے گئے اور عرض کیا: آپ گواہ ہو جائیے کہ میں نے نعمان کو اپنے مال سے اتنا تحفہ دیا ہے۔ آپ نے فرمایا: ”کیا تم نے اپنے ہر بیٹے کو اس طرح کا تحفہ دیا جیسے نعمان کو دیا ہے؟“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
نعمان بن بشیر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ان کے والد انہیں اٹھا کر نبی اکرم ﷺ کے پاس لے گئے اور کہا: آپ گواہ رہیں میں نے اپنے مال میں سے نعمان کو فلاں اور فلاں چیزیں بطور عطیہ دی ہیں۔ آپ نے فرمایا: ”کیا تم نے اپنے تمام بیٹوں کو وہی دی ہیں جو نعمان کو دی ہیں۔؟
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that An-Nu'man said that his father took him to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and said: "Bear witness that I have given An-Nu'man such and such of my wealth as a gift." He said: "Have you given all your children a present like that which you have given to An-Nu'man?